ru24.pro
World News in Urdu
Декабрь
2022

Новости за 13.12.2022

ایرانی صدر کا چینی صدر کے حالیہ موقف پر تشویش کا اظہار

Ur.mehrnews.com 

ایرانی صدر نے کہا کہ چینی صدر کے حالیہ دورہ سعودی عرب کے دوران اعلان کردہ بعض مؤقف ایران کے عوام اور حکومت کے عدم اطمینان کا باعث اور ہمیں ان پر گلہ ہے جبکہ اس موقف کی تلافی کرنا ایران کا پر زور مطالبہ ہے۔

یوکرین نے روس کی جانب سے ایرانی ڈرون استعمال کرنے کا کوئی ثبوت پیش نہیں کیا، ایرانی وزیر دفاع

Ur.mehrnews.com 

ایرانی وزیر دفاع نےکہا کہ یوکرینی ماہرین کے ساتھ ہونے والے اجلاس میں یوکرینی فریق نے کوئی ایسا ثبوت پیش نہیں کیا جو ثابت کرے کہ روس نے ان کے ملک کے ساتھ جنگ میں ایرانی ڈرون استعمال کئے ہوں بلکہ اس معاملے کو اگلے اجلاس پر موکول کردیا ہے۔

مسجد الاقصی میں صہیونی منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کی اجازت نہیں دیں گے، حماس

Ur.mehrnews.com 

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے تاکید کی کہ مسجد الاقصی اور مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی حکومت کے منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔

قم میں "شہید حسن مختار زادہ" کی تشییع و تدفین+تصاویر

Ur.mehrnews.com 

بسیجی طالب علم شہید حسن مختار زادہ کی تشییع، مسجد امام حسن عسکری (ع) سے حرم مطہر کی طرف کی گئی۔ شہید حسن مختار زادہ کی تشییع جنازہ میں بڑی تعداد میں حوزہ علمیہ قم کے علماء و فضلاء اورعوام نے شرکت کی ۔

حالیہ فسادات کے دوران 7 ہزار اہلکار زخمی ہوئے/ فورسز کو ہتھیار ساتھ رکھنے کی اجازت نہیں تھی 

Ur.mehrnews.com 

ایران کے پارلیمانی کمیشن برائے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کی رکن نے کہا کہ سیکورٹی فورسز کو ہتھیار ساتھ رکھنے کی اجازت نہیں تھی اور اسی وجہ سے حالیہ فسادات کے دوران 7 ہزار اہلکار زخمی ہوئے۔