ru24.pro
World News in Urdu
Февраль
2022

Новости за 13.02.2022

ملکی پابندیاں غیر ملکی پابندیوں سے 10 گنا زیادہ موثر

Ur.mehrnews.com 

ایرانی صدر کے اقتصادی معاون جناب محسن رضائی نے کہا ہے کہ ملکی پابندیاں غیر ملکی پابندیوں سے 10 گنا زیادہ موثر ہوئی ہیں۔ غیر ضروری قوانین نے ملک کے اندر پیداوار کرنے والوں کے ہاتھ پاؤں باندھ دیئے ہیں۔

عرب ممالک پر اسرائیل کا خاموش قبضہ جاری/ اسرائیلی بحریہ کا اعلیٰ افسر بحرین میں تعینات

Ur.mehrnews.com 

بحرین، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے حکمرانوں کے مکروہ چہروں پر پڑے اسلامی نقاب اتر رہے ہیں اسرائیلی بحریہ نے اپنے ایک اعلی افسر کو بحرین میں تعینات کردیا ہے اس طرح عرب ممالک پر اسرائیل کا خاموش قبضہ کا سلسلہ جاری ہے۔