ru24.pro
World News in Urdu
Май
2018

Новости за 05.05.2018

ترکی کا شام ميں 4403 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی

Ur.mehrnews.com 

ترکی کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے شام کےشہر عفرین اور ملحقہ علاقوں میں شاخہ زیتون کارروائی کے دوران 4403 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے ترک فوج کی شام میں فوجی کارروائی بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔

شام میں امریکی فوج باقی رہے گی

Ur.mehrnews.com 

فرانسیسی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں امریکی فوج شام سے انخلا نہیں کرےگی اور امریکی فوج شام میں باقی رہےگی کیونکہ شام میں ابھی داعش دہشت گرد موجود ہیں ۔

ترک صدر کا عفرین میں فوج برقرار رکھنے کا اعلان

Ur.mehrnews.com 

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکہ کی طرف سے وہابی دہشت گردوں کی حمایت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کی فوج شام کے شہر عفرین میں باقی رہےگی اور ترک فوج کا اگلا ہدف شام کا صوبہ ادلب اورشام کے شہر تل رفعت اور منبج ہیں۔

سعودی عرب کے 68 سالہ شہزادے کی 25 سالہ لڑکی سے شادی

Ur.mehrnews.com 

سعود؛ی عرب کے عیاش شہزادوں کی غیر اسلامی روایات اور حرکات کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے 68 سالہ عیاش شہزادے نے 25 سالہ لڑکی سے شادی کرکے دنیا کی مہنگی ترین شادی کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔

ایران کی مسلح افواج ہر خطرے کا مقتدرانہ اور منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح فوج کے چیف آف اسٹاف کے بین الاقوامی امور کے معاون نے عمان کی فوج کے چیف آف اسٹاف کے معاون سے ملاقات میں کہا ہے ایران کی مسلح افواج ہر خطرے کا مقتدرانہ اور منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ ہے۔