ru24.pro
World News in Urdu
Март
2018

Новости за 07.03.2018

ایران کے میزائلوں کے بارے میں کسی کو فکر مند نہیں ہونا چاہیے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کا میزائل پروگرام صرف دفاعی نوعیت کا ہے اور کسی بھی ملک کو ایران کے میزائلوں کے بارے میں فکر مند نہیں ہونا چاہیے۔ دوسروں کو بھی مضبوط بنائیں گے۔

ترکی کی عفرین کے علاقہ " شران " پر وحشیانہ بمباری

Ur.mehrnews.com 

ترکی کے جنگی طیاروں نے شام کے شہر عفرین کے علاقہ شران میں بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد کرد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ عفرین پر ترکی کے حملے کے نتیجے اب تک 2940 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ابراہیم جعفری مصر پہنچ گئے

Ur.mehrnews.com 

عراق کے وزير خارجہ ابراہیم جعفری عرب لیگ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔

جزیرہ ہرمز کے سیاحتی مقامات

Ur.mehrnews.com 

جزیرہ ہرمز کے سیاحتی مقامات میں پرتقالی چوٹی، درہ سکوت، غار مراقبہ یا سکوت ، درہ رنگین کمان، درہ مجسمہ، خونی یا سرخ ساحل ، فرش ساحل اور ڈاکٹر ناد علیان کا میوزیم شامل ہیں۔

ہم نے جدید ٹیکنالوجی کی حدود کو پار کرلیا/ ہماری دفاعی طاقت ناقابل تسخیر

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل حسین سلامی نے ایران کے دفاعی میزائل پروگرام کو ناقابل تسخير قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے ٹیکنالوجی کی حدود کو پار کرلیا ہے ملکی اور قومی دفاعی صلاحیت اور توانائی کے بارے میں مذاکرات غیر منطقی اور بے معنی ہیں۔