ru24.pro
World News in Urdu
Май
2018

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی فارسی شعر کی عفت اور پاکیزگی کو محفوظ رکھنےپر تاکید

0
پیغمبر اسلام (ص) کے سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبی (ع) کی ولادت باسعادت اور شب شعر کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے بعض شعراء ، ادبی اور ثقافتی شخصیات نے ملاقات کی۔