فلم/ لندن میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ 0 30.05.2018 10:36 Ur.mehrnews.com امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عالمی سطح پر عوامی اور سیاسی نفرتوں کا سامنا ہے چنانچہ لندن میں امریکی صدر کے ہونے والے دورے کے خلاف مظاہرہ کیا گيا ہے۔