ru24.pro
World News in Urdu
Май
2018

مسافر طیارے میں بم کی افواہ سے کھلبلی مچ گئی

0
انڈونیشیا کے ایئرپورٹ پر طیارے میں بم کی افواہ سے کھلبلی مچ گئی اور مسافروں نے طیارے سے چھلانگیں لگادیں جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں۔