ru24.pro
World News in Urdu
Май
2018

فلم/اسرائیل کے جرائم کے خلاف یورپی ممالک کی خاموشی انوکھا اعتراض

0
فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے وحشیانہ اور سنگین جرائم پر یورپی ممالک کی خاموشی پر ایک انوکھے اعتراض میں یورپی کونسل کی عمارت کے سامنے جوتوں کی لائنیں لگا دی گئی ہیں۔