ایران اور ہندوستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات 0 28.05.2018 18:28 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ہندوستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ہندوستانی وزير خارجہ سشما سوراج سے ملاقات اور گفتگو کی۔