صدر روحانی شانگھائی اجلاس میں شرکت کے لئے چین کا دورہ کریں گے 0 28.05.2018 11:34 Ur.mehrnews.com چین کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کے صدر حسن روحانی شانگھائی اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے چین کا دورہ کریں گے۔