پوتین اور میکرون کا ٹرمپ کے خلاف باہمی تعاون پر اتفاق 0 28.05.2018 00:32 Ur.mehrnews.com روس کے صدر پوتین اور فرانس کے صدر میکرون نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف باہمی تعاون پر اتفاق کیا ہے۔