فلم/ شمالی اور جنوبی کوریاؤں کے صدور کی ملاقات پر امریکی صدر ٹرمپ کا رد عمل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی اور جنوبی کوریاؤں کے صدور کی ملاقات پر رضامندی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا کے رہنما سے ملاقات کے لئے آمادہ ہیں۔
