رمضان المبارک کےبارہویں دن کی دعا 0 28.05.2018 02:00 Ur.mehrnews.com اے معبود! مجھے اس مہینے میں پردے اور پاکدامنی سے مزیّن فرما، اور مجھے کفایت شعاری اور اکتفا کا جامہ پہنا دے، اور مجھے اس مہینے میں عدل و انصاف پر آمادہ کردے