سعودی عرب کی یمن کے مغربی ساحل پر بڑی شکست/ سعودیہ کے 120 کرائے کے فوجی ہلاک 0 26.05.2018 11:43 Ur.mehrnews.com یمنی فورسز نے مغربی ساحل پر سعودی عرب کے بڑے فوجی حملے کو ناکام بناتے ہوئے سعودی عرب کے 120 کرائے کے فوجی ہلاک کردیئے ہیں۔