ru24.pro
World News in Urdu
Май
2018

ایران کا میزائل پروگرام سرعت کے ساتھ جاری رہےگا/ پابندیوں کا ہمیشہ مقابلہ کیا

0
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے ملک کے دفاعی امور پر عدم مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی اور قومی دفاعی امور پر کسی سےمذاکرات نہیں کئے جائیں گے اور ایران کا میزائل پروگرام مزید سرعت کے ساتھ جاری رہےگا۔