چین میں ریت کے شدید طوفان سے نظام زندگی در ہم و برہم 0 26.05.2018 09:35 Ur.mehrnews.com چین میں ریت کے شدید طوفان نے نظام زندگی کو درہم برہم کردیا، ٹریفک انتظامیہ نے کئی ہائی ویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا ہے۔