رمضان المبارک کے دسویں دن کی دعا 0 26.05.2018 01:15 Ur.mehrnews.com ے معبود! مجھے اس مہینے میں تجھ پر توکل اور بھروسا کرنے والوں کے زمرے میں قرار دے، اور اس میں مجھے اپنے ہاں کامیابی اور فلاح عطا فرما۔