کینیڈا کے ایک ریسٹورنٹ میں دھماکے سے 15 افراد زخمی 0 25.05.2018 11:34 Ur.mehrnews.com کینیڈا کے شہر میسی سوگا میں ایک ہندوستانی ریسٹورنٹ میں دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔