ru24.pro
World News in Urdu
Май
2018

خرم شہر کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پر شکرانہ کی تقریب

0
حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم میں خرم شہر کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پر شکرانہ تقریب منعقد ہوئی اس تقریب سے جنرل احمد رضا پوردستان نے خطاب کیا۔