پاکستان میں ہندوستانی فلموں پر پابندی عائد 0 25.05.2018 01:25 Ur.mehrnews.com پاکستان میں عید کے موقع پر ہندوستانی فلمیں نہیں دکھائی جائیں گی، عید الفطراورعیدالاضحی پر پاکستان میں ہندوستانی فلموں کی نمائش پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔