ru24.pro
World News in Urdu
Май
2018

اسرائیلی ایئر فورس کی فلسطینی ماہیگيروں کے گھروں اور کشتیوں پر بمباری

0
اسرائیلی ایئر فورس نے فلسطینیوں کے خلاف ریاستی دہشتگردی کا ایک بار پھر مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ پر بمباری کی ہے جس میں فلسطینی ماہیگیروں کے گھروں اور کشتیوں کو نشانہ بنایا گيا ہے۔