صومالیہ میں خطرناک طوفان سے 50 افراد ہلاک 0 24.05.2018 09:20 Ur.mehrnews.com افریقی ملک صومالیہ میں طوفان باد و باراں کے نتیجے میں 50 سے زیادہ افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے ہیں۔