سعودی عرب میں انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والے مزید 4 کارکن گرفتار
انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم انٹرنیشنل ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں خواتین کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والے مزید 4 کارکنان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
