ru24.pro
World News in Urdu
Май
2018

حزب اللہ کی شامی عوام اور حکومت کو مبارک باد

0
حزب اللہ لبنان نے شام کے دارالحکومت دمشق میں امن و اماں برقرار کرنے اور دہشت گردوں کے ذلت آمیز خروج کے بعد شامی حکومت اور عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔