ru24.pro
World News in Urdu
Май
2018

مرحوم حجۃ الاسلام غلامرضا حسنی کی تشییع جنازہ

0
ایران کے صوبہ مغربی آذربائیجان کے شہر ارومیہ میں ہزاروں افراد نے ارومیہ کے سابق امام جمعہ مرحوم حجۃ الاسلام غلامرضا حسنی کی تشییع جنازہ میں شرکت کی۔