اسرائیلی شہریوں پر انڈونیشیا ميں داخل ہونے پر پابندی عائد 0 23.05.2018 14:25 Ur.mehrnews.com اسرائیلی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ انڈونیشیا نے غزہ کے حالیہ واقعات کے بعد اسرائیلی شہریوں کے انڈونیشیا میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔