ہندوستان نے جاسوسی کے الزام میں خاتون سفارتکارکو تین سال قید کی سزا سنا دی 0 21.05.2018 00:11 Ur.mehrnews.com ہندوستانی عدالت نے سابق سفارت کار مادھوری گپتا کو اہم قومی معلومات پاکستان کے خفیہ ادارے کو فراہم کرنے پر تین سال قید کی سزا سنادی۔