شمالی کوریا کا جنوبی کوریا فرار ہونے والے 13 ملازمین کی واپسی کا مطالبہ 0 21.05.2018 01:20 Ur.mehrnews.com شمالی کوریا نے سال 2016 میں چین میں ایک ریسٹورنٹ میں کام کے دوران جنوبی کوریا فرار ہونے والے 13 ملازمین کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔