درعا میں وہابی دہشت گرد گروہوں میں آپسی لڑائی/ متعدد دہشت گرد ہلاک 0 20.05.2018 13:56 Ur.mehrnews.com شام کے صوبہ درعا میں وہابی دہشت گرد گروہوں کے درمیان آپس میں شدید لڑائی جاری ہے جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔