ru24.pro
World News in Urdu
Май
2018

ریاست مدھیہ پردیش میں ہندو دہشت گردوں نے ایک مسلمان کو ہلاک کردیا

0
ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ساتنا میں گائے ذبح کرنے کے الزام میں ہندو شرپسندوں نے ایک مسلمان شخص پر تشدد کرکے اسے ہلاک کردیا۔