ایرانی بجلی کے وزیر سے یورپی یونین کے ادارہ توانائی کے سربراہ کی ملاقات 0 20.05.2018 11:42 Ur.mehrnews.com یورپی یونین کے ادارہ برائے توانائی اور ماحولیات کے سربراہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کی بجلی کے وزير سے ملاقات اور گفتگو کی۔