ru24.pro
World News in Urdu
Май
2018

امریکی وزیرخارجہ پمپئو کی افغان صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو

0
امریکی وزیرخارجہ مائیک پمپئونے افغان صدراشرف غنی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی جس میں دونوں نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں شراکت داری پر تبادلہ خیال کیا۔