ہندوستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 5 سکیورٹی اہلکار ہلاک 0 20.05.2018 13:18 Ur.mehrnews.com ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں 5 سکیورٹی اہلکار ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوگئے ہیں۔