افغانستان کے شہر جلال آباد میں دہشت گردانہ حملہ میں 8 افراد ہلاک 0 19.05.2018 14:37 Ur.mehrnews.com افغانستان کے شہر جلال آباد میں وہابی دہشت گردوں کے راکٹ حملے میں 8 افراد ہلاک اور 45 زخمی ہو گئے ہیں۔