سعودی عرب میں حکومت مخالف 7 افراد گرفتار 0 19.05.2018 15:50 Ur.mehrnews.com سعودی عرب میں ملک کے خلاف سازش کرنے اور بیرون ملک روابط رکھنے کے الزام میں سات افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔