ru24.pro
World News in Urdu
Май
2018

قم میں مرحوم حجۃ الاسلام مہدی طباطبائی کی تشییع جنازہ

0
قم میں مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین مہدی طباطبائی کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی ،مرحوم کو تشییع جنازہ کے بعد حرم مطہر میں سپرد خاک کردیا گیا۔