ru24.pro
World News in Urdu
Май
2018

ایران اور ترکی کا باہمی تعلقات کو فروغ دینے کا پختہ عزم

0
اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے صدور حسن روحانی اور رجب طیب اردوغان نے استنبول میں باہمی ملاقات کے دوران دونوں برادر اسلامی ممالک کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کے پختہ عزم کا اعلان کیا ہے۔