ملائشیا کے سابق وزیر اعظم کے گھر پر چھاپہ/ غیر ملکی کرنسی برآمد 0 18.05.2018 14:12 Ur.mehrnews.com ملائشیا کی پولیس نے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کے گھر چھاپے کے دوران ملنے والی ملکی و غیر ملکی کرنسی اور دیگر قیمتی اشیاء کو ضبط کرلیا ہے۔