ru24.pro
World News in Urdu
Май
2018

ایرانی وزير خارجہ کی امریکہ کی ہمراہی کرنے پر سعودی عرب کی سرزنش

0
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے حزب اللہ لبنان کے خلاف امریکہ کی ہمراہی کرنے پر سعودی عرب کی سرزنش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے متعدد بار ثابت کردیا ہے کہ وہ بڑے شیطان امریکہ کا طرفداراور حامی ہے۔