فلسطینی صدر نے فلسطینی نمائندے کو امریکہ سے واپس بلا لیا 0 15.05.2018 22:48 Ur.mehrnews.com غزہ میں رونما ہونے والے خونریز حوادث کے بعد فلسطینی صدر محمود عباس نے فلسطینی نمائندے کو امریکہ سے واپس بلا لیا ہے۔