پوپ فرانسس کی گاڑی 8 لاکھ 50 ہزار ڈالر میں نیلام 0 15.05.2018 17:32 Ur.mehrnews.com کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے فلاحی کاموں کے لیے اپنی گاڑی کو 8 لاکھ 50 ہزار ڈالر میں نیلام کردیا ہے۔