امریکہ نے فلسطینیوں کے قتل عام کی تحقیقات کے لیے پیش کی گئی قرارداد کوویٹوکردیا
اقوام متحدہ میں غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں نہتے فلسطینیوں کے قتل عام کی تحقیقات کے لیے پیش کی گئی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کردیا۔
