اسرائیل کا وہابی دہشت گرد تنظیم النصرہ فرنٹ سے قریبی رابطہ
روس میں فلسطینی سفیر عبدالحافظ نوفل نے اعلان کیا ہے کہ شام ميں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم النصرہ فرنٹ کا اسرائيل کی خفیہ ایجنسی موساد سےگہرا رابطہ ہے۔
