ru24.pro
World News in Urdu
Май
2018

ترکی نے اسرائیلی سفیر کو ملک بدر کردیا

0
ترکی نے غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیل کی وحشیانہ بربریت اور بہیمانہ مظالم کے بعد ترکی میں تعینات اسرائیل کے سفیر کو ملک سے نکال دیا ہے۔