امریکہ نے بیت المقدس میں اپنا سفارتخانہ باقاعدہ کھول دیا 0 14.05.2018 17:30 Ur.mehrnews.com فلسطین پر اسرائیل کے 70 سالہ غاصبانہ قبضہ کی سالگرہ کے موقع پر امریکہ نے بیت المقدس میں اپنا سفارتخانہ سرکاری طور پر کھول دیا ہے۔