ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد 0 12.05.2018 16:59 Ur.mehrnews.com ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق اور ان کی اہلیہ کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔