عراق میں پارلیمانی انتخابات کا آغاز 0 12.05.2018 08:43 Ur.mehrnews.com عراق میں آج پارلیمانی انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔