آسٹریلیا کے سائنس داں نے 104 سال کی عمر میں خود کشی کرلی 0 11.05.2018 11:29 Ur.mehrnews.com آسٹریلیا کے معروف سائنسداں ڈاکٹر ڈیوڈ گوڈال نے سوئزرلینڈ میں 104 سال کی عمر میں خودکشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔