فلم/ شام کی اسرائیل پر میزائلوں کی بارش 0 10.05.2018 18:52 Ur.mehrnews.com شام نے اسرائیل کی بربریت اور جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے اسرائیل پر 50 سے زائد میزائل داغے ہیں۔ جس کے بعد اسرائیل پر خوف اور ہراس طاری ہوگیا ہے۔