داعش نے 5 شامی شہریوں کے سر کاٹ دیئے 0 10.05.2018 11:18 Ur.mehrnews.com شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے صوبہ دیرالزور کے مشرق میں واقع قصبہ ہجین میں 5 شامی شہریوں کے سر کاٹ دیئے ہیں۔